Hadithمتفق علیہ جہاد کا بیان#3866 متفق علیہ ۔ Status: صحیح By Hafiz Hamza - January 24, 2023 0 116 وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (الْبَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيل) حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے ۔‘‘ ۔