عَن أم سَلمَة قَالَتْ: كَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
حضرت ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ کو لباس میں قمیص سب سے زیادہ پسند تھی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔
لباس کا بیان#4328