Uncategorised Statusجہاد کا بیان #3884 رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدرمی -صحیح ۔ By Hafiz Hamza - December 27, 2022 0 155 وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ کی تلوار کی دستی چاندی کی تھی ۔ ،